انقرہ (این این آئی)ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے تیسرے سیزن میں چاہودار قبیلے کے سردار کے بیٹے علیار بے کا کردار نبھانے والے جیم اوچان نے ترکی میں پاکستان کے مشہور اداکار عمران عباس سے ملاقات کی، جیم اوچان نے عمران عباس کے دورہ ترکی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔اداکار عمران عباس نے ترکی میں ارطغرل ڈرامہ سیریز کے اداکار جیم اوچان (عالیار بے) سے ملاقات کی، جس پر ترک اداکار نے عمران عباس سے اپنی محبت و نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ان دِنوں اداکار عمران عباس اور ترک ادارکار جیم اوچان کی دوستی آسمان کی بلندیوں کو چھو رہی ہے جس کا دونوں اظہار بھی کر رہے ہیں۔دونوں اسٹارز نے اسنوکر بھی کھیلا، جس کی تصاویر جیم اوچان نے اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی اور پاکستانی دوست کا شکریہ بھی ادا کیا۔
مقبول خبریں
مختلف ممالک سے چھ لاکھ 70 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض(این این آئی )سعودی وزارت حج عمرہ نے کہا ہے کہ اب تک مختلف ممالک سے 42 فیصد عازمین حج مملکت پہنچ چکے ہیں...
غزہ میں اسرائیلی ناکہ بندی ختم کی جائے ، یورپی یونین
برسلز(این این آئی ) یورپی یونین سربراہ ارسولا وان ڈیر لین نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی صورتحال ناقابل قبول ہے۔ اس لیے...
بھارت نے کبھی کھیل اور سیاست کا فرق نہیں رکھا ‘ سلمان نصیر
لاہور(این این آئی) چیف ایگزیکٹیو پی ایس ایل سلمان نصیر نے کہا کہ ہمیشہ پاکستان نے کھیل اور سیاست کو دور رکھا بھارت نے...
پاکستانی چار دن کے اندر قوم بن کر ابھرے ہیں’ رمیز راجہ
راولپنڈی (این این آئی) سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستانی قوم چار دن کے اندر قوم بن کر...
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ...
لاہور( این این آئی) پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کرتے ہوئے صوبہ بھر...