خوف و دہشت سے بھرپور فلم ”ٹوائز آف ٹیرر’ 19 جنوری کو ریلیز ہوگی

0
450

نیویارک (این این آئی)خوف اور دہشت سے بھرپور نئی فلم ”ٹوائز آف ٹیرر” 19 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔فلم کی کہانی ایک خاتون اور بچوں کے گرد گھومتی ہے، جس میں خاتون کو بچوں کے ساتھ کرسمس منانے کی خواہش ایک پر اسرار گھر میں لے جاتی ہے۔کیا شیطانی کھلونے اس خاتون اور اس کے بچوں کو اپنی دنیا سے واپس آنے دیں گے؟ڈر، خوف اور دہشت سے بھرپور یہ فلم 19 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔