لاہور( این این آئی)سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ مجھے ملکہ ترنم نور جہاں، مہدی حسن،استاد نصرت فتح علی خان ، ریشما اورعابدہ پروین جیسے نامورگلوکاروں کی گائیکی کے بعد گلوکارہ شبنم مجید کی گائیگی کا بہت بڑا مداح ہوں۔ انہوںنے ایک انٹرویو میںکہا کہ شبنم مجید کی آواز میں بڑی مٹھاس ہے اوروہ ہر طرح کے گیت کو بڑی خوبصورتی سے گاتی ہیں۔فن پر دسترس حاصل ہونے کی وجہ سے میں ان کی گائیکی کا بڑا مداح ہوں اورمیں سمجھتا ہوں وہ ایک مکمل گلوکارہ ہیںجو موسیقی اور شاعری کو سمجھتی ہیں اور اس میں توازن رکھتی ہیں اور یہی ایک بڑ ے گلوکار کی نشانی ہے ۔
مقبول خبریں
اسرائیل کے کسی بھی نئے حملے کا بھرپور جواب دیں گے، ایران
تہران (این این آئی)ایرانی مسلح افواج کے جنرل سٹاف کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ہماری مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار...
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی،...
تہران (این این آئی )ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی...
عامر خان نے اپنے شاہ رخ خان کے 15 سال پرانے رویے کو بچکانہ...
ممبئی (این این آئی) ہالی ووڈ کے اسٹار اداکار عامر خان نے انکشاف کیاہے کہ شاہ رخ خان مجھ سے ناراض تھا اور ہم...
میں عمر کیوں چھپائوں؟ میں جو ہوں، مجھے ایسا ہی قبول کیا جانا چاہیے،ماہرہ...
کراچی (این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی بڑھتی عمر پر ہونے والی تنقید اور اس پر والدہ کی پریشانی سے متعلق ایک...
وزیراعظم کی پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے فوری...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے فوری عملی اقدامات...