کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے گزشتہ میچ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی نظر اْتارنے کی خواہش ظاہر کردی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ایک کے بعد ایک کامیابی نے شائقینِ کرکٹ کو خوش کردیا ہے اور قومی ہیروز ہر طرف چھاگئے ہیں۔پاکستان کی کامیابی پر جہاں شائقینِ کرکٹ خوش ہیں تو وہیں اْنہیں یہ بھی ڈر ہے کہ کہیں ہماری ٹیم کو کسی کی بْری نظر نہ لگ جائے۔ایسے میں معروف اداکارہ کبریٰ خان نے سوشل میڈیا پر قومی کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔کبریٰ خان نے گزشتہ میچ میں افغانستان کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کے بعد اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ‘میرا تو دل چاہ رہا ہے کہ میں خود ہی اپنی ٹیم کی نظر اْتار لوں۔’اداکارہ نے کہا کہ ‘ایک کے بعد ایک فتح کی وجہ سے کہیں ہماری ٹیم کو کسی کی نظر نہ لگ جائے۔’اْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ماشاء اللہ ‘ بھی لکھا تاکہ ٹیم کو نظر نہ لگے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...