ممبئی (این این آئی)اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس غیرفعال کردیئے۔راج کندرا کو رواں سال جولائی میں فحش فلمیں بنانے اور انہیں مختلف ایپس پر پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جنہیں 21 ستمبر کو ضمانت پر رہائی ملی تھی۔تاہم راج کندرا کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے جو انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر خاصے متحرک رہتے تھے اور دلچسپ ویڈیوز بنانے کے باعث اپنے فالوورز میں مقبول بھی تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا جیل سے گھر آنے کے بعد سے سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کررہے تھے جب کہ اب انہوں نے اپنے انسٹاگرام اور ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کردیے ہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...