لاہور( این این آئی) نامور اداکارفیصل قریشی نے کہا ہے کہ ہیوی بائیک اورموبائل فون میری کمزوری ہیں اورمیںسمجھتا ہوں کہ دونوں کے بغیر میری زندگی ادھوری ہے ،اپنی گھریلو زندگی سے مطمئن ہوں اور اپنے پروفیشنل سے بھی انصاف کررہا ہوں۔ایک انٹرویو میں فیصل قریشی نے کہا کہ صرف میر ے پاس نہیں بلکہ کراچی کے دیگر بہت سے فنکاروں کے پاس بھی ہیوی بائیکس ہیں او رکبھی کبھی ہم سب اکٹھے بھی نکلتے ہیں ۔مجھے اداکارہ ثنانے بڑا متاثرکیاہے جو خاتون ہونے کے باوجود بڑی مہارت سے ہیوی بائیک چلاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے ریس لگانے کا شوق نہیںبس ہیوی بائیک چلانے کی حد تک ہی شوق رکھتا ہوں اور جب بھی وقت ملتا ہے اسے پور اکرتا ہوں۔انہوںنے کہا کہ گھر کوبھی پورا وقت دیتا ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ جب پراجیکٹ میں کام کر رہا ہوتا ہوںتووہاں بھی اپنی کمٹمنٹ کو پورا کرتا ہوں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...