کراچی (این این آئی)پاکستان کے نامور اداکارہ عدنان صدیقی نے زندگی کو غلطیوں کا ایک مذاق قرار دے دیا۔ عدنان صدیقی نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک جوکر کی طرح کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔ فوٹو شیئر کرتے ہوئے عدنان صدیقی نے تحریر کیا کہ ‘وہ کہتے ہیں اپنے اندر ایک بچہ زندہ رکھو، میں تو ایک کلون (جوکر) بننا چاہوں گا۔ساتھ میں اداکار نے ہیش ٹیگ کے ساتھ تحریر کیا کہ ‘زندگی غلطیوں کی ایک کامیڈی ہے۔عدنان صدیقی کی اس پوسٹ پر ساتھی اداکاروں نے بھی تبصرے کیے۔ اداکار اعجاز اسلم نے ان کی بات کی تائید کرتے ہوئے لکھا کہ ‘جی ہم سب جانتے ہیں’ جبکہ اداکار عمران اشرف نے عدنان کو ہیرو قرار دیا۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...