صوفیا(این این آئی) بلغاریہ میں بس میں آگ لگنے سے 45افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا نے بلغاریہ کی وزارت داخلہ کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ مغربی بلغاریہ کی ہائے وے پرسفرکرنے والی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 45افراد ہلاک اور7زخمی ہوگئے۔ہلاک اورزخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں تاہم بچوں کی صحیح تعداد ابھی سامنے نہیں آسکی۔بس حادثے میں جھلس جانے والے7زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔آگ لگنے کی تحقیقات جاری ہیں۔
مقبول خبریں
پی ٹی آئی کا حکومت سے مذاکرات کا فیصلہ اچھا ہے، لیاقت بلوچ
لاہور(این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا حکومت سے مذاکرات کا فیصلہ اچھا ہے۔لاہور...
نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دیوالیہ پن کو ختم کر دیاگیا
لندن (این این آئی)برطانیہ کے محکمہ ٹیکس نے نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دیوالیہ پن کو ختم کر دیا۔محکمہ ٹیکس نے تصدیق...
ارشد ندیم ایک اور بڑے مقابلے کی تیاریوں میں مصروف
لاہور(این این آئی) پاکستان کے اولمپئن گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم پیرس اولمپکس کے بعد پہلے بڑے ایونٹ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی...
ساری دنیا ایک طرف،آئی سی سی انڈین کونسل بننے کے راستے پر چل نکلی
لندن (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں بھارت کی اجارہ داری مضبوط ہونے لگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی...
مسئلہ فلسطین سے متعلق سعودی ولی عہد کا بیان ، فلسطینی صدرکا خیر مقدم
ریاض ، رام اللہ(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے مسئلہ فلسطین کا حل تلاش کرنے کے حوالے سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد...