لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مانسہرہ میں دادا کی قبر پر صوفیانہ کلام پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔جنید صفدر کی اپنے والد کیپٹن (ر)صفدر کے ہمراہ دادا کی قبر پر حاضری کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں سفید عمامہ پہنے دادا کی قبر پر پیر مہر علی شاہ کا صوفیانہ کلام پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔2 منٹ کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنید صفدر صوفیانہ کلام اپنی خوبصورت آوازمیں پیش کررہے ہیں۔
مقبول خبریں
پاکستان ایک بار پھر آگے بڑھنا شروع ہوگیا، دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر...
لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر...
سلامتی کونسل کے منتخب اراکین کے ساتھ بہت مفید اور اہم تبادلہ خیال کیا،...
نیویارک (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پاکستانی سفارتی مشن کے قائد بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی...
جنوبی ایشیا کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش،او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ...
نیویارک (این این آئی)اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے جنوبی ایشیا میں بگڑتی ہوئی سلامتی کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے...
اسلام آباد کی تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز تحلیل، تمام عہدیداران فارغ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسلام آباد کی کرکٹ سیاست میں ہلچل مچا دینے والا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے...
سعودی وزیر خارجہ اور امریکی ہم منصب کا سٹریٹجک پارٹنرشپ پر تبادلہ خیال
ریاض (این این آئی) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے امریکی ہم منصب مارکو روبیو نے دوطرفہ تعلقات اور دونوں...