لاہور( این این آئی)راگا بوائز سال 2021ء کے آخری لائیو میوزیکل لائیو شو میں لاہور میں پرفارم کریں گے۔ گلوکار ولی حامد اور ان کے بھائی پارک ویو سوسائٹی میں پرفارم کریں گے اور یہ ان کا سال 2021ء کا آخری لائیو میوزیکل شو ہوگا ۔راگابوائز نے اس سے قبل 23دسمبر کو اسلام آباد،24دسمبر کوکراچی اوراب 31دسمبر کو لاہورمیں پرفارم کریں گے۔ گلوکارولی حامد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا شو 31دسمبر کو ہوگا اور لوگ راگا بوائز کی پرفارمنس دیکھنے کے لئے بیتاب ہیں۔رواںماہ یوسی پی میں ہونے والے ان کے لائیو کنسٹرٹ میں تقریباً 20 ہزار کے قریب لوگوںنے شرکت کی تھی ۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...