سویرا شیخ 28دسمبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی

0
187

لاہور( این این آئی)نامور اداکار ہ و ماڈل سویرا شیخ 28دسمبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی ۔اس حوالے سے مہمانوںکو دعوت نامے ارسال کردئیے ہیں۔سالگرہ کی تقریب میںشوبز سے وابستہ معروف شخصیات کے علاوہ ان کے قریبی دوست احباب شریک ہوں گے ۔سویرا شیخ نے کہا کہ سالگرہ کا دن میری زندگی کا انتہائی خوبصورت دن ہوتا ہے اور میں اسے بھرپور طریقے سے انجوائے کرتی ہوں۔