لاہور( این این آئی)نامور اداکار حیدر سلطان نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کرکے شوبز اورنجی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی۔ مارننگ شوکی میزبانی جگن کاظم تھیں ۔ حیدر سلطان نے کہا کہ فلم انڈسٹری اب دوبارہ اپنی بحالی کی جانب گامزن ہے ۔ ضروری ہے کہ فلمیں بننے میں تعطل نہ آئے اور اس کے ساتھ فلموں کی ریلیز کے لئے سینما بھی میسر آئیں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے فلم پالیسی کااعلان خوش آئند ہے اورمجھے یقین ہے کہ اس سے زبوں حالی کا شکار فلم انڈسٹری کو تقویت ملے گی ۔
مقبول خبریں
دکھ کی اس گھڑی میں ملائیشیا کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں’ وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم...
شاہین آفریدی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم
لندن (این این آئی)آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فاسٹ بولر شاہین ا?فریدی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے...
”اگر میں بھارتی کرکٹر ہوں تو آسٹریلین چیف سلیکٹر سے ہاتھ کیوں ملاؤں”
پرتھ (این این آئی)بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد سابق آسٹریلوی کرکٹر ای این ہیلی آسٹریلین چیئرمین آف سلیکٹرز پر...
آئی سی سی نے چیمپئنر ٹرافی کیلیے نیا فارمولا تیار کر لیا
لندن (این این آئی)آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کو شیڈول کے مطابق یقینی بنانے کے لیے نیا فارمولا تیار کیا...
60 ججز میں سے صرف 12 ججز کے لیے رہائش گاہیں، دیکھیں گے کتنے...
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں عدالت عالیہ کے ججز، جوڈیشل افسران کی سرکاری رہائش گاہوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے...