لاہور( این این آئی)اداکارہ ریشم بھی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی کارکردگی کی معترف نکلیں۔ ایک ٹی وی شومیں گفتگو کرتے ہوئے ریشم نے کہا کہ اس بار ڈینگی وباء میںلوگوں کو شہباز شریف بہت یاد آئے ۔ جب ان کے دورمیں ڈینگی آیا تھاتوانہوںنے بروقت اور عملی اقدامات سے اس پر 15سے20دنوںمیں قابو پا لیا تھا ۔انہوںنے کہا کہ کسی جماعت سے وابستگی سے بالا تر ہو جس کی جو خدمات ہیں انہیں تسلیم کرنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف جذباتی اور حساس شخص ہیں اورجو شخص ایسا نہیں ہے وہ کسی کابھی خیال نہیں رکھ سکتا ۔ شہباز شریف جذبات اور حساس ہیں اس لئے ان کی بہت سی خدمات ہیں۔
مقبول خبریں
صدر مملکت کی چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ پر پاکستان اور...
پاکستان اور بھارت میں زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آنے پر اتفاق رائے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آنے پر اتفاق رائے...
روایتی جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی طاقت نہ رکھنے والے بزدل دشمن نے...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بزدل دشمن نے اسکول کے بچوں پر وار کیا کیونکہ یہ روایتی...
ویسٹ ایشیا بیس بال’ پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا
تہران (این این آئی)پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا۔تہران میں جاری ایونٹ کے پہلے...
بنگلادیش کیخلاف ٹی20 سیریز، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، شاہین، بابر، رضوان آؤٹ
لاہور(این این آئی) بنگلا دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔سلمان...