ایوان صدر (کل) پبلک کیلئے کھولا جائیگا

0
218

اسلام آباد (این این آئی)ایوان صدر (کل) ہفتہ یکم جنوری 2022 کو دوپہر ایک بجے سے شام چار بجے تک پبلک کیلئے کھولا جائیگا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق فیس ماسک تمام مہمانوں/شہریوں کو پہننا لازمی ہے ، کووڈ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیک کیا جائیگا۔ کسی کو الیکٹرانک ڈیوائس، موبائل فون اور کیمرے لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ایوان صدر کے جنوبی گیٹ سے داخلہ لیا جائے۔