کراچی (این این آئی) ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب ، سعدین شیخ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اریبہ حبیب کی نکاح نامے پر دستخط اور نکاح کی تقریب کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔اریبہ حبیب نے اپنے اس بڑے دن سْرخ جوڑے کا انتخاب کیا جبکہ دولہے سعدین نے گہری نیلی قمیص شلوار کا انتخاب کیا۔اریبہ حبیب نے سلسلہ وار اپنے نکاح کی تقریب کی تصاویر خوبصورت کیپشنز کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کیں۔سب سے پہلے انہوں نے نکاح کے کارڈز کی تصویر شیئر کی جس میں اْن کے اور سعدین شیخ کے نکاح پر نیک خواہشات قرآن مجید کی آیات کے ساتھ درج ہیں۔اریبہ حبیب نے سعدین کے ساتھ ایک اسٹیج پر بیٹھے تصویر کے کیپشن میں ‘نکاح مبارک’ لکھا۔اداکارہ نے دولہے کے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور ‘ٹیم دولہا’ لکھا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...