ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان نے ملیالم اداکار ٹووینو تھامس کو صرف 10 منٹ میں اپنا گرویدہ بنالیا۔سلمان خان سے 10 منٹ کی ملاقات کے بعد ٹوونیو تھامس بھائی جان کے مداح بن گئے، انہوں نے کہاکہ میڈیا نے سلمان خان کی جو تصویر بنارکھی ہے، وہ اس سے بالکل مختلف ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹووینو تھامس نے کہا ہے کہ فلم صنعتی کا اتنا بڑا اسٹار ہونے کے باوجود سلمان خان مجھ سے بہت شائستہ انداز میں ملے اور پیار دیا۔ملیالم فلم انڈسٹری سے وابستہ اداکار نے کہا کہ بے پناہ شہرت کے باوجود سلمان خان بہت ہی عاجز انسان ہیں، یہی بات مجھے متاثر کرگئی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...