ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنے نیلے پتھر والے بریسلیٹ کو لکی قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان کو کبھی بھی ان کے نیلے پتھر والے بریسلیٹ کے بغیر نہیں دیکھا گیا ہے اور نا ہی اداکار اسے کبھی اتارنے کی کوشش کرتے ہیں۔اس بریسلیٹ کے حوالے سے سلمان خان نے بتایا ہے کہ فیروزہ پتھر والا یہ بریسلیٹ انہیں ان کے والد نے اس وقت دیا تھا جب انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت سے اب تک یہ میرے ساتھ ہے اور میں کبھی اسے خود سے دور نہیں کرتا ہوں اور اسی پتھر کی وجہ سے میں بہت سی مصیبتوں اور حادثات سے بھی بچا ہوں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جب بھی ان پر کوئی بڑی مشکل یا پریشانی آتی ہے تو یہ پتھر ٹوٹ جاتا ہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...