اسلام آباد (این این آئی) گلوکار، میزبان، اداکار اور تنہا جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی فخر عالم نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔فخر عالم نے عمران خان سے ملاقات کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی اور ملاقات کے حوالے سے بتایا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ عزت مآب شیخ احمد المکتوم میرے بزنس پارٹنر اور میں نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔فخر عالم نے بتایا کہ ملاقات میں اسپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی کے ذریعے ٹیکنالوجی اور گیمنگ میں گروپوں کی متعدد سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہمارے جاری توانائی کے منصوبے پر بھی بات چیت کی گئی۔
مقبول خبریں
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...
امریکہ یوکرین کے لیے اپنے نیٹو اتحادیوں کو ہتھیار فروخت کرے گا، ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ یورپ میں اپنے نیٹو اتحادیوں...