اسلام آباد(این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پارٹی نے الیکشن کمیشن سے کوئی چیز نہیں چھپائی، فرخ حبیب اپنی پارٹی کی کون کون سی چوریاں چھپائیں گے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ممنوعہ فنڈنگ سے لیکر چوری شدہ اے ٹی ایم سے رقم کی منتقلی پی ٹی آئی کی وارداتیں ہیں۔ انہوںنے کہاکہ یہ کیسی غلطی ہے کہ شوکت خانم ٹرسٹ کو ملنے والا چندہ پی ٹی آئی کے فنڈ میں جمع ہو۔ انہوںنے کہاکہ نیازی کے صادق اور امین کے سارے راز فاش ہو چکے ہیں، آٹھ سال میں بنی گالا کا سنسان مکان کیسے پرکشش محل بنا سوالیہ نشان ہے ۔
مقبول خبریں
افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں پوری دنیا کے لئے خطرہ ہیں‘ پاکستان
نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صرف ہمارے...
ایف آئی اے کو ہنڈی، بھکاری اور جعلی ادویات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن...
کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا اور حوالہ ہنڈی و بھکاری مافیا کیخلاف...
بھارت، ایران کی طرز پرافغانستان بارڈر پر بھی انتظامات ہونے چاہئیں‘ خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت، ایران کی طرح افغانستان بارڈر بھی ویسے ہی انتظامات ہونا چاہئیں۔ایک انٹرویو...
میرا جی ہاتھ دھو کر سلمان خان کے پیچھے پڑ گئیں
لاہور(این این آئی)پاکستانی اداکارہ میرا نے بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے نام ایک اور پیغام جاری کر کے فینز کو متجسس...
گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا تھیم سانگ پاکستانی گلوکار کی آواز میں ریلیز
دبئی(این این آئی) گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا تھیم سانگ معروف پاکستانی گلوکار کی آواز میں ریلیز کر دیا گیا۔گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا...