لاہور( این این آئی) نامور اداکار احسن خان اور نیلم منیر کی فلم ”رانگ نمبر ٹو ”عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی جس کی تیاریاں بھی شروع کر دی گئی ہیں ۔ فلم کی کاسٹ میں احسن خان ،نیلم منیر،یاسرنواز،جاوید شیخ،محموداسلم ، صہیب ملک اوردیگر شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار یاسر نواز جبکہ پروڈیوسر ندایاسر ہیںجبکہ اس کی موسیقی نوید نوشاد نے ترتیب دی ہے ۔ احسن خان نے کہا کہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم کے نام سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس کا اسکرپٹ کس قدردلچسپ ہوگا اور ایک بار فلم دیکھنے والے اس فلم کو بار بار دیکھیں گے ۔ انہوںنے کہا کہ فلم میں تمام اداکاروں نے اپنے کرئیر کا بہترین کام کیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ یہ ایک رجحان ساز فلم ثابت ہو گی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...