لاہور( این این آئی)ڈرامہ پروڈیوسر قیصر ثنا اللہ کا نیا اسٹیج ڈرامہ ”گل ود گئی جے ” میں اداکارہ خوشبو کی دوبارہ سے انٹری ہوئی ہے ۔ ڈرامہ آج بروز جمعہسے تماثیل تھیٹرمیں پیش کیا جائے گا۔ ڈرامے کی کاسٹ میں اداکارہ خوشبو،فیروزہ علی،سونو بٹ، سلک،اکرم اداس،قیصر پیا،ظفر ارشاد، سرفراز وکی، عظیم وکی سمیت دیگر اداکارہیں۔ ڈرامے رائٹر و ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں قیصر پیا سر انجام دیں گے جبکہ ڈرامے کے پروڈیوسر قیصر ثنا اللہ ہیں ۔قیصر ثنااللہ نے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ تماثیل تھیٹر کے ذریعے نہ صرف عوام کو معیاری تفریح دینے کیلئے کوشاں ہیں بلکہ ڈراموں کے اسکرپٹ میں اصلاح کے پہلو کو نمایاں اجاگر کیا جاتا ہے ۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...