اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ سندھ ہائوس کو نیلام گھر بنادیا گیا ہے،مسٹر فراڈیئے جمع ہیں، چوری لوٹ کھسوٹ کا پیسہ ان لوگوں کے پاس تھا،سینٹ الیکشن میں اراکین قومی اسمبلی کے ضمیر خریدے جارہے تھے، ویڈیو بھی موجود ہے، الیکشن ایکٹ واضح ہے کسی ووٹر کو پیسے کے ذریعے نہیں خرید سکتے، الیکشن کمیشن کے پاس موقع آگیا ہے اس کا خاتمہ کرسکے۔وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے جمعہ کو الیکشن کمیشن کے باہر وفاقی پارلیمانی سیکرٹری قانون و انصاف ملیکہ بخاری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ این ایف سی کی مد میں سندھ حکومت 2000ارب لیکر گئی لیکن کہاں استعمال ہوا اس کا پتہ ہی نہیں ہے، جو کونسلر نہیں بن سکتے تھے وہ ٹکٹ کیلئے عمران خان کے پائوں میں بیٹھے ہوئے تھے،الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کے خلاف کیس کا بھی فیصلہ کرے اور ووٹ کی خرید و فرخت کو فوری طور پر روکے،ہم نے ابیسلوٹلی ناٹ کہہ کر کوئی غلط نہیں کیا، س کا خمیازہ بھگتنے کے لئے تیار ہیں،کپتان ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،کسی قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور نہ ہی کمپرومائز کریں گے۔وزیر مملکت نے کہاکہ آج سب چور ایک طرف اور عمران خان ان کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں،جب کوئی اتحاد بنتا ہے تو سب کو ساتھ لیکر چلا جاتا ہے،ہم پاکستان کی جمہوریت کو نیلام گھر نہیں بننے دیں گے،بھرپور مزاحمت کریں گے اور رکاوٹ بن کر کھڑے ہوں گے،آرٹیکل 63اے واضح ہے،قانون اس لئے بنایاجاتا ہے
مقبول خبریں
پی ایس ایل 10 کا ترانہ جاری کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے دسویں سیزن کے ترانے...
تیسرا اور آخری ون ڈے’پاکستان اور نیوزی لینڈ 5 اپریل کو آمنے سامنے ہونگے
ماؤنٹ مونگانوئی(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 5 اپریل بروز ہفتہ کو ماؤنٹ...
ٹرمپ نے پاکستان سمیت 180ممالک پر جوابی ٹیرف کا اعلان کر دیا
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے...
اجتماعی قبریں جنگ کے غیر محدود ہوجانے کی مظہر ہیں ، اقوام متحدہ
نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ کے غزہ میں امدادی حکام نے غزہ میں قائم کی گئی ایک اجتماعی قبر سے طبی عملے کے...
ایلون مسک جلد کابینہ چھوڑ دیں گے ،ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کے علاوہ کئی دوسرے قریبی افراد کو بتایا ہے کہ ارب پتی...