اسلام آباد (این این آئی) ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور ان کی کابینہ ختم ہو چکی ہے۔ایک بیان میں ، پی پی رہنماء شازیہ مری نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس اقتدار میں رہنے کا قانونی اور اخلاقی جواز نہیں ہے۔شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان کے اپنے اسمبلی ممبران بھی ان پر عدم اعتماد کر چکے ہیں، بطور وزیراعظم عمران خان کا ہر فیصلہ اور حکم غیر قانونی ہے۔ترجمان پیپلزپارٹی نے کہا کہ وزیراعظم اور ان کی کابینہ ختم ہو چکی ہے، وزارت داخلہ وزیراعظم، وزرا اور معاونین کے نام ای سی ایل میں ڈالے۔انہوں نے کہا کہ بیوروکریسی عمران خان کے احکامات پر عمل نہ کرے، کٹھ پتلی آمر بن رہے تھے اس لئے جمہوریت کے انتقام کا نشانہ بنے۔
مقبول خبریں
اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(این این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ایک...
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران پولیو کے مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سامنے آنے والے4 نئے...
یہ سیاسی احتجاج ہے یا ملک کیخلاف سازش؟اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہیکہ تحریک انصاف بار بار کیوں ایسے وقت پر احتجاج کی کال دیتی...
پی ٹی آئی احتجاج: آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں...
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...