لاہور( این این آئی)اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے مشترکہ طور پر کاسٹ اینڈ کریو کے نام سے ملبوسات کا نیا برانڈ لانچ کردیا۔اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کی شوبز انڈسٹری میں دوستی مشہور ہے گزشتہ روز اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کے مشترکہ کلاتھنگ برانڈ کاسٹ اینڈ کریو کے لانچ کی تقریب منعقد کی گئی ۔تقریب میں انور مقصود، شعیب ملک ، شاہد آفریدی، ایچ ایس وائے، اداکار بلال عباس، فیروز خان، فہد مصطفی، حمزہ علی عباسی، کنزہ ہاشمی، ہانیہ عامر، میرب علی، اور بہت سی مشہور شوبز شخصیات نے شرکت کی ۔
مقبول خبریں
وفاقی حکومت کی بھارتی حملوں سے نقصانات کی رپورٹ تیارکرنے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے بھارتی حملوں سے نقصانات کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ تیارکرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ...
محسن نقوی کی بھارتی حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت
راولپنڈی(این این آئی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھارتی ڈرون حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت کی ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی...
آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول
کراچی (این این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول ہو گئے۔اسٹیٹ بینک...
سعودی سفارت کاری نے ثابت کیا یہ عقل اور حکمت کی آواز ہے، شام
دمشق(این این آئی )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام پر عائد پابندیاں...
سٹار لنک کے استعمال کی اجازت پر سعودی عرب کامشکور ہوں،ایلون مسک
ریاض ، نیویارک(این این آئی)امریکی کاروباری شخصیت ٹیسلا اور ایکس اے آئی کے بانی ایلون مسک نے کہا کہ وہ سٹار لنک کے استعمال...