لاہور (این این آئی ) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار ندیم بیگ نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں میری اور شبنم کی جوڑی بڑی مقبول ثابت ہوئی ،کام کے دوران جتنا پروفیشنل اداکارہ شبنم کو دیکھا اس طرح کی کوئی دوسری اداکارہ نہیں تھی ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جب میں فلم انڈسٹری میں داخل ہوا تو اس وقت شبنم رابن گوش سے شادی کر کے فلموں سے کنارہ کشی اختیار کر چکی تھیںاور بعد میں جب دوبارہ فلموں میں آئیں تو پھر ان کی اور میری جوڑی سب سے زیادہ مقبول رہی ۔ ندیم بیگ نے کہا کہ میںفلمو ں میں ہیرو کے ساتھ ولن کا کردار بھی اداکرنا چاہتا تھا مگر میری یہ خواہش پوری نہیں ہوس کی کیونکہ میرا امیج لوگوں کے ذہن میں صرف ایک ہیرو کے طورپر ہی چھایا رہا ۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...