کپتان اب متحدہ اپوزیشن سے این آر او مانگ رہا ہے، احسن اقبال

0
255

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ کپتان اب متحدہ اپوزیشن سے این آر او مانگ رہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کپتان اب متحدہ اپوزیشن سے این آر او مانگ رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ اللہ کی شان جو کل تک رعونت سے کہتا تھا میں انہیں این آر او نہیں دونگا اب اپنے لئے این آر او کی بھیک مانگ رہا ہے۔