وزیرِ اعظم شہباز شریف کی روضہۖرسول ۖ پر دوبارہ حاضری، ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

0
241

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی ۖمیں روضہ رسول َ پر دوبارہ حاضری دی ، ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں کیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی وفد نے وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ روضہ رسول ۖپر دوبارہ حاضری دی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ریاض الجنة میں نوافل ادا کیے اور ملکی سلامتی، ترقی و خوش حالی کے لیے دعائیں مانگیں۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے نمازِ فجر کے بعد مدینہ میں ہی قیام کیا ہے۔