اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ 3 سالہ ٹیرف روڈ میپ پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کریں گے۔ ٹوئٹر پر مشیر تجارت نے بتایاکہ پلاسٹک ، انجینئرنگ ، دواسازی ، ٹیکسٹائل کیشعبوں کے لئے طویل المدتی ٹیرف پالیسی وضع کریں گے۔ مشیر تجارت نے کہاکہ وزارت تجارت پلاسٹک کے شعبے کا مشاورتی اجلاس جلد طلب کرے گی، ہم امید کرتے ہیں کہ تمام اسٹیک ہولڈرز اس مشاورت کے لئے تیار ہوں گے۔مشیر تجارت نے کہاکہ مشاورت میں اسٹیک ہولڈرز اپنی تجاویز پیش کریں گے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...