ممبئی /لاس اینجلس(این این آئی) بھارتی اداکار ریتک روشن نے امریکی ایجنسی سے معاہد ہ کرلیا جو ہالی وومیں انہیں متعارف کرائیگی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ادا کار نے ایک امریکی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جو ہالی وڈ میں انھیں متعارف کروانے کا کام کرے گی۔رپورٹ کے مطابق ایک ایکشن تھرلر میں کردار کیلئے ہالی وڈ کے ایک بڑے پروڈکشن ہاؤس سے ریتک کی بات چل رہی ہے،اداکار نے مبینہ طور پر اس کردار کے لیے اپنا آڈیشن ریکارڈ کروایا ہے اور سٹوڈیو کو بھیج دیا ہے تاہم اس کردار کے حوالے سے ان کی بات چیت ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے تاہم اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو ریتک سپر ہیرو فرنچائز ‘کرش’ کی اگلی قسط پر کام مکمل کرنے کے بعد جلد ہی ہالی وڈ کا رخ کریں گے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...