ممبئی (این این آئی)بھارتی ادا کارہ گوہر خان اور زید دربار 25 دسمبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔معروف بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس 7 کی فاتح اداکارہ و ماڈل گوہر خان کی ہونے والی ساس فرزانہ نے اپنے گھر اْن کا استقبال کیا ہے۔اس حوالے سے ٹک ٹاکر زید دربار کی والدہ فرزانہ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ہونے والی بہو گوہر خان کے ہمراہ کچھ تصویریں پوسٹ کیں جن میں اْنہوں نے اپنی بہو کو گلے سے لگایا ہوا ہے جبکہ ایک تصویر میں تو وہ اپنی بہو کو بوسہ بھی دیتی نظر آرہی ہیں۔ان تصویروں میں گوہر خان اور اْن کی ہونے والی ساس نے نیلے اور سفید رنگ کے لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں جبکہ تصویروں میں غبارے اور کیک بھی دیکھا جاسکتا ہے۔گوہر خان کی ہونے والی ساس نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ‘ہمارے خاندان میں آپ کو خوش آمدید
مقبول خبریں
جب تک سیاست میں نفاق رہے گا ملک ترقی نہیں کرسکتا’ شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد(این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ صرف بانی کی رہائی کسی بھی سیاسی جماعت کا مقصد نہیں ہو...
عمران خان زہر کے پیالے چھوڑ گیا ہم نے ملک بچانے کیلئے اپنی سیاست...
ظفروال (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان زہر کے پیالے چھوڑ کرگئے...
برطانوی ا ئیر لائن نورس ایٹلانٹک یو کے برطانیہ سے پاکستان ڈائریکٹ فلائٹس آپریشن...
مانچسٹر (این این آئی)پاکستانی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی ا ئیر لائن نورس ایٹلانٹک یو کے (Norse Atlantic)کو برطانیہ سے پاکستان ڈائریکٹ فلائٹس...
یوکے ، 30مارچ کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا واجب ہے ،...
مانچسٹر (این این آئی)سنی رویت ہلال بورڈ یو کے نے واضح کیا ہے کہ 30مارچ اتوار کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا...
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کی کٹ کی رونمائی کردی گئی
لاہور(این این آئی)لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں 'قلندرزنائٹ' کی تقریب میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کیلئے لاہور قلندرز کی کٹ...