اسلام آباد(این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ (کل) 21جون کومحترمہ بے نظیر بھٹو شہید سالگرہ کی تقریبات میں تمام دفاتر میں کیک کاٹے جائیں گے ۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریبات مرکزی صوبائی ڈویژنل ضلعی شہری تنظیموں کے دفاتر میں کیک کاٹے جائیں گے ۔سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ تقاریب ملک بھر میں تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر منعقد کرے گی ۔انہوںنے کہاکہ ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد بھرپور انداز میں کیا جائے گا۔
مقبول خبریں
پہلگام حملہ’ بھارت کے پاس ثبوت تھے تو تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، پاکستان
نیویارک(این این آئی)بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت تھے تو پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان...
ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ، مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ...
اسلام آباد’ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔26 مئی 2025 سے نئی کرایہ...
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش
نیویارک(این این آئی)امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔تفصیلات کے...
وطن سے وفا کا پیغام، نیا ملی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” جاری
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کی بھارت سے حالیہ فتح کے بعد نیا قومی نغمہ ''ہر لحظہ ہیں تیار ہم''جاری کر دیا گیا۔ یہ ملی...