لاہور(این این آئی) قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔بیسمنٹ مکمل اور فلورز کا کام شروع ہوگیا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تفصیلی دورے پرپیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین پی سی بی نے انکلوڑرز کے تعمیراتی کاموں کا مشاہدہ کیا اور تعمیراتی معیار کا معائنہ کیا، انہوں نے اپ گریڈیشن پروجیکٹ پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو کام کے حوالے سے ہدایات دیں۔اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ پروجیکٹ کو ہر قیمت پر ڈیڈلائن تک مکمل کرنا ہے، اس کیلئے پوری ٹیم کو دن رات کام کرنا ہو گا۔اس موقع پر پی سی بی کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ، انفراسٹرکچر کے حکام، ایف ڈبلیو او اور نیسپاک کے عہدیداران بھی موقع پر موجود تھے۔
مقبول خبریں
پاکستان ایک بار پھر آگے بڑھنا شروع ہوگیا، دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر...
لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر...
سلامتی کونسل کے منتخب اراکین کے ساتھ بہت مفید اور اہم تبادلہ خیال کیا،...
نیویارک (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پاکستانی سفارتی مشن کے قائد بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی...
جنوبی ایشیا کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش،او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ...
نیویارک (این این آئی)اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے جنوبی ایشیا میں بگڑتی ہوئی سلامتی کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے...
اسلام آباد کی تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز تحلیل، تمام عہدیداران فارغ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسلام آباد کی کرکٹ سیاست میں ہلچل مچا دینے والا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے...
سعودی وزیر خارجہ اور امریکی ہم منصب کا سٹریٹجک پارٹنرشپ پر تبادلہ خیال
ریاض (این این آئی) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے امریکی ہم منصب مارکو روبیو نے دوطرفہ تعلقات اور دونوں...