تل ایب(این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کو ہدایت کی ہے کہ امریکہ کا جدید ترین فضائی دفاع کا نظام ‘ٹرمینل ہائی آلٹیٹیوڈ ایریا ڈیفنس’ (تھاڈ)کو مشرق وسطی میں امریکی فوجیوں سمیت ڈپلائی کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی طرف سے اسرائیل میں اپنی فوجیوں کی یہ ڈپلائیمنٹ غزہ میں جاری ایک سال سے زائد اسرائیلی جنگ کے دوران پہلی بار کی جا رہی ہے۔ اس سے پہلے اعلان کر کے براہ راست امریکی فوجی اسرائیل نہیں بھیجے گئے تھے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کی بلند ترین صورتحال مشرق وسطی میں امریکی فوجی مداخلت کا باعث بننے جا رہی ہے۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...