واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے پٹس برگ میں یہودی عبادت گاہ پر حملے کے چھ سال مکمل ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ جنگ کے بعد سے یہود دشمنی میں خوفناک اضافہ ہو رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر جوبائیڈن نے کہا کہ غزہ میں جنگ کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد اس دوران ہونے والے نقصان ، صدمے اور نتائج کی وجہ سے یہود دشمنی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہودی عبادت گاہوں، سکولوں اور تنظیموں کے لیے 1.2 بلین ڈالر فراہم کیے گئے ہیں۔ محکمہ انصاف بھی یہود مخالفت پر مبنی جرائم کی تحقیقات کر رہا ہے اور ان پر مقدمات بھی چلائے جا رہے ہیں۔
مقبول خبریں
پہلگام حملہ’ بھارت کے پاس ثبوت تھے تو تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، پاکستان
نیویارک(این این آئی)بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت تھے تو پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان...
ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ، مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ...
اسلام آباد’ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔26 مئی 2025 سے نئی کرایہ...
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش
نیویارک(این این آئی)امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔تفصیلات کے...
وطن سے وفا کا پیغام، نیا ملی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” جاری
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کی بھارت سے حالیہ فتح کے بعد نیا قومی نغمہ ''ہر لحظہ ہیں تیار ہم''جاری کر دیا گیا۔ یہ ملی...