لاہور ( این این آئی) سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ فنکار کسی سرحد کا قید نہیں ہوتا وہ محبتوں اور پیار کا طلبگار ہوتا ہے دنیا میں جہاں بھی اسے محبت اور پیار ملے وہاں اسے اپنے فن کا مظاہرہ ضرور کرنا چاہیے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ایک بار میں اور عثمان پیرزادہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کے لئے بھارت گئے تھے جہاں ہمیں بڑی پذیرائی ملی اور اب تو ہمارے ٹی وی کے اداکار جن میں سجل علی ، مائرہ خان ، صباء قمر ، فواد خان ، عدنان صدیقی ، عمران عباس ، عاطف اسلم ، علی ظفر سمیت دیگر نے بالی ووڈ میں جا کر کام کیا جس پر مجھے فخر ہے ۔دوسرے ممالک میں بھی ہمارے فنکاروں کے ساتھ بے پناہ محبت کی جاتی ہے
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...