لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ اگر انسان میں آگے بڑھنے کی لگن ہو تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی، شوبز میں عزت اور وقار کے ساتھ نام پیدا کرنا چاہتی ہوں جس کیلئے بھرپور محنت جاری ہے ۔ ایک انٹر ویو میںاداکارہ نے کہا کہ میرا شماران خوش نصیب فنکاروںمیں ہوتا ہے جنہیں اوپر والے کی خاص رحمت سے کیرئیر کے آغاز پر ہی شہرت مل جاتی ہے ۔ میرے گھروں والوں نے مجھے بیحد سپورٹ کیا ہے جس کی وجہ سے مجھے حوصلہ ملا ہے
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...