ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی تصاویر ایک مرتبہ پھر مداحوں کو بھا گئیں۔ جن کے ذریعے اداکارہ نے سب کو بتا بھی دیا کہ وہ کہاں ہیں۔کورونا وائرس کی پابندیوں کی وجہ سے طویل عرصے تک گھر میں رہنے والی کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر اپنی ساحل پر بہت ہی خوشگوار موڈ میں تصاویر شیئر کیں جو ان کے دنیا بھر میں موجود مداحوں کو بیحد پسند آئیں۔تصاویر کے ساتھ باربی ڈول نے اپنے مداحوں کو بتا بھی دیا کہ وہ کہاں موجود ہیں اور آج کل کیا کر رہی ہیں۔37سالہ کترینہ کیف نے تصاویر کے ساتھ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ وہ شوٹنگ کے سلسلے میں مالدیپ میں موجود ہیں اور اپنے کام سے بہت پیار کرتی ہیں۔کترینہ کیف کی تصاویر پر بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خوبصورت قرار دیا
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...