اسلام آباد(این این آئی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان سپورٹس بورڈ سے گزشتہ دس سالوں کو آڈیٹر جنرل پاکستان کا آڈٹ ریکارڈ طلب کر لیا۔ قائمہ کمیٹی نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیرزادہ کو ہدایت کی کہ وہ جلد تمام آڈٹ ریکارڈ قائمہ کمیٹی کو فراہم کرے جس کا کمیٹی ممبران جائزہ لینگے۔
مقبول خبریں
عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے ہم سب ایک پیج پر...
پشاور(این این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے ہم...
چین مشترکہ انسداد دہشتگردی مشقوں کیلئے فوجی دستے پاکستان بھیجے گا
بیجنگ(این این آئی)بیجنگ میں وزارت دفاع نے کہا ہے کہ چین مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقوں کیلئے فوجی دستے پاکستان بھیجے گا، یہ مشقیں...
محسن نقوی سے سعودی نائب وزیر داخلہ کی ملاقات ،اسلام آباد اور ریاض کو...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز پر سعودی نائب...
بچے ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ،بچوں کے حقوق کا تحفظ اور ان...
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بچے ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں،بچوں کے حقوق کا...
ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات ، محفوظ اور پرورش کرنیوالا ماحول...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات اور ایک محفوظ اور پرورش کرنے...