لاہور( این این آئی) سینئر اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ اپنی اہلیہ ثنا ء کو ایک دوست کی شادی میں دیکھا تھا ، میں نے وہاں تصاویر بنائیں تھی تو ثنا ء نے اپنا ای میل ایڈریس دیا نمبر بھی نہیں دیا تھا، بات آگے بڑھنے میں ڈیڑھ سے دو سال کا تعطل آیا ۔ ایک انٹر ویو میں فیصل قریشی نے بتایا کہ ای میل کی کوئی جواب نہ آیا میں نے دوسری ای میل کردی بعد میں نمبرلیا اور کہا میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔ثناء نے صاف الفاظ میں کہا کہ میرے والد سے بات کریں ۔ ان کے والد سے بات ہوئی تو روایتی سوال و جواب کے بعد شادی ہو گئی اور الحمد اللہ آج ہمارے رشتے کو 12 سے 13 سال ہوگئے ہیں اور ہم خوشگوار زندگی بسر کر رہے ہیں۔
مقبول خبریں
چوہدری شافع حسین کا چین کے شہر شنگھائی میں انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ ،مختلف...
لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے چین کے شہر شنگھائی میں انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر نے...
210 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کو عوام پہ خرچ کرنا ہے ، سرفراز...
کوئٹہ( این این آئی) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے 210 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ...
ایف آئی اے کو سابق صدر عارف علوی کی گرفتاری سے روک دیا گیا
کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو 19 دسمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا...
عوام فوج کیلئے دعا کریں،پیر پگارا
تھرپاکر(این این آئی)حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے کہا ہے کہ عوام فوج کے لیے دعا کریں۔تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں...
اسلامی مالیات اور اسلامی کیپٹل مارکیٹس پاکستان کو معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کی...
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسلامی مالیات اور اسلامی کیپٹل مارکیٹس پاکستان کو معاشی...