ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اننیا پانڈے نے تعلقات میں کچھ فاصلے پر کہا ہے کہ فاصلہ دل کو اور قریب لے آتا ہے۔اداکارہ اننیا پانڈے سے حال ہی میں انٹرویو کے دوران لانگ ڈسٹنس ریلیشن شپ کے بارے میں ان کی رائے پوچھی گئی تو اس کے جواب میں اداکارہ نے جواب دیا کہ میں سمجھتی ہوں کہ کبھی کبھار تھوڑی جگہ ہونا صحت مند ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے 45 دن تک نہ ملنا کافی ہے، یہ زیادہ برا نہیں ہے، دو مہینے ٹھیک ہیں، درحقیقت فاصلہ دل کو اور قریب لے آتا ہے۔اداکارہ اننیا پانڈے کا یہ بھی کہنا تھا کہ وقت کے ساتھ وہ ایک بہتر پارٹنر بن گئی ہیں، وقت کے ساتھ میں اپنے آپ میں زیادہ پراعتماد ہو گئی ہوں اور اس کا براہ راست اثر میرے تعلقات پر پڑا ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...