ماسکو(این این آئی)روسی صدارتی محل کرملن ہائوس نے کاہے کہ ماسکو دمشق میں شام کی نئی انتظامیہ کے ساتھ مکالمہ استوار کرنے پر کام کر رہا ہے، ایسے وقت میں جب کہ روس وہاں اپنے دو فوجی اڈوں کا مستقبل محفوظ کرنے کے لیے کوشاں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرملن ہاس کے ترجمان دمتری بیسکوف کے مطابق شام کے نئے حکام کے ساتھ ماسکو کی بات چیت جاری ہے۔ انھوں نے واضح کیا کہ اس حوالے سے روسی وفد کا نئی شامی انتظامیہ سے رابطہ اہمیت کا حامل ہے۔روسی وفد کے دمشق کے دورے پر تبصرہ کرتے ہوئے بیسکوف نے کہا کہ “یہ ایک اہم دورہ ہے اور رابطہ بھی اہم ہے کیوں کہ شامی حکام کے ساتھ مکالمہ استوار کرنا اور اسے برقرار رکھنا ضروری ہے ، ہم اس وقت یہ ہی کر رہے ہیں اور اس پر کام جاری رکھیں گے”۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی (کل )سعودی عرب روانگی متوقع
لاہور ( این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی کل ( جمعرات ) کو سعودی عرب روانگی متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم...
مستقبل میں جنوبی پنجاب الگ صوبہ بن سکتا ہے ‘ آصف علی زرداری
لاہور (این این آئی) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سینٹرل پنجاب میں بہتر پوزیشن پر لانے کی...
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی منظوری کے بغیر ملازمین کو 20 فیصد الیکشن الاؤنس...
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن سے متعلق سال 2013-14کے آڈٹ اعتراضات کے جائزے کے دوران آڈٹ حکام نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے...
ڈیجیٹل اثاثوں ، بٹ کوائن پر پاک امریکا اشتراک،بلال بن ثاقب کی امریکا میں...
واشنگٹن(این این آئی)پاکستان کے وزیر مملکت برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈیجیٹل...
عمر ایوب کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط، اپنے خلاف ریفرنس کی تفصیلات مانگ...
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر اپنے خلاف دائر ریفرنس اور فیصلے...