اداکارہ ماریہ واسطی 14اگست کو سالگرہ منائیں گی

0
184

لاہور( این این آئی) ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی ( اتوار)14اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ اداکارہ ماریہ 14اگست 1974ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ماریہ واسطی لا تعداد شمار ٹی وی ڈراموں میں لازوال کردار ادا کر چکی ہیں اور آج بھی ٹی وی کی مصروف ترین اداکارہ ہیں۔