لندن(این این آئی) پاکستانی اداکارہ حرا مانی اور اْن کے شوہر سلمان شیخ المعروف مانی نے حال ہی میں ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے ناقدین کے لیے ذومعنی پیغام جاری کردیا۔اداکارہ حرا مانی نے حال ہی میں لندن میں ہونے والے میوزیکل شو میں شرکت کی اور گلوکاری کے جوہر دکھائے، انہوں نے متعدد بار مائیک پر حاضرین و شائقین سے ساتھ دینے کا کہا تو عوام کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔حرا مانی نے اپنی پرفارمنس کے دوران متعدد بار شائقین سے ساتھ دینے کا کہا مگر کسی نے انہیں جواب نہ دیا۔ جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے گلوکاری کی کوشش کرنے پر اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں اپنے کام پر دھیان دینے کا مشورہ دیا۔اب حرا اور اْن
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...