اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زر داری نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد ہندو کمیونٹی کو دیوالی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پیپلز پارٹی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے نظریئے و عہد کی حقیقی وارث ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ دیوالی کو جہالت پر شعور اور برائی پر اچھائی کی فتح کے طور پر منایا جاتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ دعاگو ہوں، برائی کی تمام قوتیں نیست و نابود ہوکر امن، سکون اور مساوات پر مبنی ایک نئے دور کا محرک بنیں۔ انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے نظریئے و عہد کی حقیقی وارث ہے
مقبول خبریں
پاکستان کا معاشی منظر نامہ جاری اصلاحات کی کامیابی پر منحصر ہے، ایشیائی ترقیاتی...
منیلا (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی منظر نامہ بڑی حد تک جاری اصلاحات کی...
پی آئی اے 21 سال کے بعد منافع بخش ادارہ بن گیا، وزیر دفاع...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) 21 سال بعد شدید مالی بحران سے نکل گیا اور بورڈ نے مالیاتی رپورٹ کی...
مائینز اینڈ منرلز ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے خلاف مافیا سرگرم ہے، بیرسٹر سیف
پشاور(این این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ مائینز اینڈ منرلز ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے خلاف مافیا سرگرم...
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری و رہائی، وقت آنے پر حساب لیا جائے...
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اڈیالہ میں پولیس کی جانب سے عمران خان کی بہنوں اور...
ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے...
کراچی(این این آئی) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے...