اسلام آباد (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے بھارتی دہشتگردی کے ناقابلِ تردید ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے علماء کرام ان کا ہدف ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے حوالے سے ثبوت پیش کرتے ہوئے بتایاکہ عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے علماء کرام ان کا ہدف ہیں ۔ترجمان پاک فوج نے کہاکہ بھارت کی جانب سے دہشتگردوں کی مالی معاونت اور اسلحہ فراہمی کے شواہد موجود ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ دہشتگرد تنظیموں کو مختلف ذرائع سے فنڈنگ کی جا رہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ الطاف حسین گروپ کو بھی بھارتی خفیہ ایجنسی کی فنڈنگ کے شواہد بھی موجود ہیں ۔
مقبول خبریں
پاکستان کا معاشی منظر نامہ جاری اصلاحات کی کامیابی پر منحصر ہے، ایشیائی ترقیاتی...
منیلا (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی منظر نامہ بڑی حد تک جاری اصلاحات کی...
پی آئی اے 21 سال کے بعد منافع بخش ادارہ بن گیا، وزیر دفاع...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) 21 سال بعد شدید مالی بحران سے نکل گیا اور بورڈ نے مالیاتی رپورٹ کی...
مائینز اینڈ منرلز ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے خلاف مافیا سرگرم ہے، بیرسٹر سیف
پشاور(این این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ مائینز اینڈ منرلز ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے خلاف مافیا سرگرم...
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری و رہائی، وقت آنے پر حساب لیا جائے...
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اڈیالہ میں پولیس کی جانب سے عمران خان کی بہنوں اور...
ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے...
کراچی(این این آئی) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے...