لاہور(این این آئی)گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے سرکاری یونیورسٹیز میں سیاسی اجتماع پر پابندی لگانے کیلئے وائس چانسلرز کو مراسلہ بھجوادیا۔گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے پبلک سیکٹریونیورسٹیزکے وائس چانسلرز کوبھجوائے گئے مراسلے میں کہا کہ کسی بھی سیاستدان کے تعلیمی اداروں میں آنے میں کوئی ممانعت نہیں لیکن پبلک سیکٹریونیورسٹیز میں کوئی سیاسی اجتماع نہیں ہوگا۔مراسلے میں کہا گیا کہ تعلیمی اداروں کا فورم نفرت اور سیاسی ایجنڈے کی ترویج کیلئے استعال نہیں ہونا چاہیے، یونیورسٹیزکو صرف تعلیمی مقاصد کے لیے استعمال ہونا چاہیے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...