کراچی (این این آئی)محض ایک ڈانس ویڈیو سے راتوں رات مشہور ہو جانے والی پاکستانی ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو بھی یوٹیوبر بن گئی ہیں۔ٹک ٹاکر عائشہ اب اپنے مداحوں کو ایپلیکیشن ٹک ٹاک، انسٹاگرام کے بعد اب یوٹیوب پر بھی نظرآئیں گی۔عائشہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے یوٹیوب چینل کا اسکرین شاٹ سمیت لنک بھی شیئر کیا ہے۔ٹک ٹاکر نے اپنے یوٹیوب چینل کا نام ‘عائشہ اظہر’ رکھا ہے۔عائشہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں سے اپنا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کا کہا ہے اور جَلد اپنا پہلا وی لاگ شیئر کرنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔واضح رہے کہ مشہور ہونے کے بعد عائشہ عرف مانو اب باقاعدہ فیشن ماڈل بھی بن گئی ہیں اور مختلف برانڈز کے لیے نت نئے فیشن شوٹس کروا رہی ہیں۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...