ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ اگر وہ خود ریئلٹی شو بگ باس میں گئے تو اپنے دوستوں کو بھی اپنے ساتھ اس میں لے جانا چاہیں گے۔ بگ باس سے متعلق نیا پرومو سوشل میڈیا پر شیئر ہوا جس میں سلمان خان بگ باس میں خود کے جانے سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں سیمی گریوال کو سلمان خان کا انٹرویو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ سیمی گریوال سلمان خان سے پوچھتی ہیں کہ اگر آپ بگ باس کے گھر میں جانا چاہیں تو اپنے ساتھ کسے لے کر جانا چاہیں گے؟ اس پر سلمان خان نے سنجے دت اور شاہ رخ خان کا نام لیا۔ تھوڑا وقفہ لے کر سلمان خان نے کترینہ کیف کا بھی نام لیا جس پر سیمی کا کہنا تھا کہ ‘میں یہ نام سننے کا انتظار کر رہی تھی۔
مقبول خبریں
بھارت، مدھیہ پردیش میں مسجد پر ہندو انتہاپسندوں کے حملے میں متعدد نمازی زخمی
بھوپال(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں گزشتہ رات ہندوتوا دہشت گردوںنے نماز تراویح کے دوران مسلمانوں پر پتھرائو کرکے کئی نمازیوں کو زخمی...
عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی بغاوت کا مقدمہ درج
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن اور ان کے بھانجے حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بغاوت کا مقدمہ...
وزیر اعلی سندھ نے مہنگائی کا توڑ نکال لیااپنے تمام وزرااور مشیران کومارکیٹوں کا...
کراچی(این این آئی)وزیر اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے مہنگائی کا توڑ نکال لیا ہے، انھوں نے اپنے تمام وزرااور مشیران کومارکیٹوں کا دورہ...
جنرل(ر) باجوہ کالج میں میرا جونیئر تھا،رانا ثناء اللہ کا دماغ خراب ہو گیا...
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں کالج میں تھا تو جنرل...
پاکستان کے خلاف فتح پر طالبان کی اپنی ٹیم کو مبارک باد
کابل (این این آئی )افغان کرکٹ ٹیم کی جانب سے پہلی مرتبہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں فتح حاصل کرنے پر...