اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وزیرخزانہ اسدعمرنے کہا ہے کہ لارج سکیل مینوفیکچرنگ کے 4شعبوں میں نمو صفر ہے، ہر گزرتا دن پاکستان کو مزید تباہی میں دھنسا رہا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے کہاکہ لارج سکیل مینوفیکچرنگ کے 15شعبوں میں جولائی تا نومبر ترقی کی شرح منفی رہی، لارج سکیل مینوفیکچرنگ کے4شعبوں میں نمو صفر ہے۔انہوں نے کہاکہ لارج سکیل مینوفیکچرنگ پچھلے سال کے مقابلے میں سکڑتی جا رہی ہے، ہر گزرتا دن پاکستان کو مزید تباہی میں دھنسا رہا ہے۔
مقبول خبریں
پہلگام حملہ’ بھارت کے پاس ثبوت تھے تو تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، پاکستان
نیویارک(این این آئی)بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت تھے تو پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان...
ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ، مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ...
اسلام آباد’ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔26 مئی 2025 سے نئی کرایہ...
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش
نیویارک(این این آئی)امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔تفصیلات کے...
وطن سے وفا کا پیغام، نیا ملی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” جاری
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کی بھارت سے حالیہ فتح کے بعد نیا قومی نغمہ ''ہر لحظہ ہیں تیار ہم''جاری کر دیا گیا۔ یہ ملی...