ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے اپنی یادگار تصاویر پر مشتمل ‘ وال آف فیم’ بنا لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز ممبئی میں عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے ایک تقریب میں شرکت کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڑے کو ممبئی پریس کلب میں کیلنڈر 2023 کے لانچ کی تقریب میں دیکھا گیا ہے، تصویر میں جوڑے کو ہاتھ میں کیلنڈر کو پکڑے دیکھا جا سکتا ہے۔کیلنڈر لانچ کی تقریب کے دوران جوڑے نے اپنی زندگی کے یادگار لمحات سے بھرے کمرے کا بھی دورہ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ اور رنبیر نے پریس کلب کے اس کمرے میں تصاویر بھی بنوائیں، تصویر کے پس منظر میں دیوار پر جوڑے کی تصاویر لٹکی ہوئی ہیں۔دیوار پر لٹکی تصاویر میں رنبیر کپور کی اپنے والدین رشی کپور اور نیتو کپور کے ساتھ ایک دلکش تصویر بھی موجود ہے۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی یہ تصاویر شیئر کی ہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...